احساس راشن كافالات پروگرام وہ پروگرام ہے جس کی بدولت بہت سے غریب خاندان
٢ وقت کی روٹی کھا رہے ہیں ۔یہ پروگرام پاکستان کے  پچھلے وزیر اعظم جناب عمران خان نے 

کورونا  وائرس کے دوران شروع کیا 




اس پروگرام کی شروعات کا مقصد پاکستان کی غریب عوام کی مدد کرنا تھا ۔ کورونا وائرس کی وجہ سے بہت سے لوگو کا روزگار ختم ہوچکا تھا تو ایسے میں ضرورت اس بات کی تھی ک کوئی سکیم عام لوگوں کے لیے عمل میں لائی جائے ۔

اس پروگرام مے غریب عوام کو میں کمو بیش ١٤ ہزار روپے دے جاتے ہیں ۔حال ہی میں احساس پروگرام میں راشن کی تقسیم بھی دیکھنے کو ملی ہے 






احساس راشن پراوگرم میں خودکو شامل کروانے ک لئے حکومت پاکستان کی دی گئی ویب سائٹ پر تشریف لے جاے ۔

احساس راشن پروگرام کا مقصد مشکلات سے پھنسی ہوی عوام کو معاشی طور پر خوش حال بنانا ہے۔ 

اگر اپ نے ابھی تک احساس راشن پروگرام میں اپنی رجسٹریشن نہی کروائی ہے تو ابھی ہم سے رابطہ کریں شکریہ ۔